Home / Entertainment / سلمان خان کی باڈی کی حقیقت بالآخر سامنے آگئی

سلمان خان کی باڈی کی حقیقت بالآخر سامنے آگئی

اگر آپ کا شمار پاکستان کے ان لاکھوں کروڑوں افراد میں سے ہوتا ہے جو بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی آن اسکرین باڈی دیکھ کر حسد کا شکار ہوں گے، اس سے متاثر ہوں گے، یا ان کی باڈی کی وجہ سے انہیں پسند کرتے ہیں، تو پھر اس باڈی کی حقیقت یقیناً آپ کو شدید جھٹکے سے دو چار کرنے والی ہے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی مضبوط اور سڈول جسامت کو فلموں میں خوب کیش کرواتے ہیں اور تقریباً ہر فلم میں ان کے اکثر مناظر بغیر شرٹ کے ہوتے ہیں۔

خصوصاً مار دھاڑ اور لڑائی کے مناظر میں سلمان خان بنا شرٹ کے ہی لڑتے نظر آتے ہیں۔

تاہم آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان کی یہ باڈی داراصل ویژول افیکٹس کا کمال ہے جو اسکرین پر اس قدر متاثر کن دکھائی دیتی ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *