Breaking News
Home / Pakistan (page 2)

Pakistan

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت، پاکستان کی حفاظت کی ضامن

ریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں نہایت سخت لہجہ اپنایا، مگر انہوں نے اب تک پابندیاں نہیں عائد کی ہیں، جیسا کہ ایران کے ساتھ ہوا، نہ ہی انہوں نے پاکستان کو شمالی کوریا کی طرح ‘مکمل طور پر تباہ’ کر دینے کی دھمکی دی۔ پاکستانی سفارتکاروں …

Read More »

پاک فضائیہ کے زیر استعمال اویکس طیارے

اویکس مخفف ہے ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم کا ۔ راڈار زمین پر تھے تو محدود کام موبلائزیشن اور رینج تھی پر جدید جنگی ٹیکنالوجی نے راڈار کو جہاز پر لگا کر ہوا میں اڑا دیا ہے ۔سب سے پہلے ہم ساب کو 2 حصوں میں تقسیم کر کے دیکھیں …

Read More »

پاکستان نے کبھی پیسوں کی خاطر جنگ نہیں لڑی

سلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہےکہ پاکستان نے کبھی پیسوں کی خاطر جنگ نہیں لڑی۔دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوٹوک کہا کہ پاک فوج امریکی امداد کے بغیر بھی طاقتور ہے۔ ہماری کوششوں پر شک کرنے …

Read More »

پاک بحریہ کا ملک میں تیار جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ کا ملک میں تیار جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کراچی: پاک بحریہ نے اندرون ملک تیارکردہ نیول میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق پاک بحریہ نے بحری جارحیت کامنہ توڑجواب دینےکی صلاحیت کامظاہرہ کیا۔پی این ایس ہمت نےاندرون ملک تیارکردہ حربہ نیول …

Read More »

اعتزاز حسن کو بچھڑے 4 سال ہو گئے لیکن ان کی بہادری کا آج بھی لوگوں کو یاد ہے

اعتزاز حسن کو بچھڑے 4 سال ہو گئے لیکن ان کی بہادری کا آج بھی لوگوں کو یاد ہے۔ اس نوعمر شہید کی بہادری ہمیشہ یاد رکھی جانے کے قابل ہے۔ پاکستان کا بہادر سپوت اعتزاز حسن 6 جنوری 2014 کو مستقبل کے معماروں سے قلم چھیننے کی کوشش کے …

Read More »

اگر امریکہ نے پاکستان پر حملہ کیا تو جوابی اقدامات اٹھائے جائیں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے پاکستان پر حملہ کیا  تو حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق جوابی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

شہادت کے بعد بھارتی فوجیوں نے پاک فوج کے کیپٹن کی تلاشی لی تو اسکی جیب سے ایسی چیز نکلی کہ انہوں نے فوری اسکی لاش پاک فوج کے حوالے کردی۔کارگل کے اس بہادر کے بارے جان کر آپ کو اس پر رشک آئے گا

کارگل کی جنگ کے حوالے سے کرنل اشفاق حسین نے اپنی کتاب ’’استغفراللہ جنٹلمین‘‘ میں جہاں اس محدود جنگ کے پس پردہ حقائق وواقعات کو ناقدانہ طور پر بیان کیا ہے وہاں انہوں نے اس جنگ کے شہدا کے ایسے واقعات رقم کئے ہیں جن کی داستانیں پڑھ کر ہر …

Read More »

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

پشاور :  چمکنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو  گئے۔ تحریک انصاف کے …

Read More »

جنرل(ر) راحیل شریف کے بیٹے کی منگنی ہو گئی

لاہور: میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے کی منگنی کی تقریب ڈیفنس کے قریب واقع ایک فارم ہاﺅس میں منعقد کی گئی جس میں شبیر شریف کے صاحبزادے تیمور اور راحیل شریف کے اہل خانہ نے شرکت کی۔ تقریب میں پاک فوج کے سابق اور حاضر …

Read More »

میرے پاس بھی جوہری حملے کا بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ ایٹمی حملے کا بٹن ان کی میز پر ہوتا ہے براہ کرم کوئی ان کی غریب اور غذائی قلت کی شکار ریاست کو اطلاع …

Read More »