Breaking News
Home / Pakistan (page 3)

Pakistan

ایس ایس پی تشدد کیس؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا

اسلام آباد: 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی تشدد کیس سمیت 4 مقدمات میں استغاثہ نے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پاکستان …

Read More »

ٹرمپ کے بیان پرغور کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

لاہور ،جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ،آصف زرداری، راحیل شریف کی شرکت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،سابق صدر آصف علی زرداری، سابق آرمی چیف راحیل شریف سمیت دیگر عسکری حکام نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

الیکشن ایکٹ 2017کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور، سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017کیخلاف 13 درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نواز شریف، ن لیگ اور الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نا اہل شخص کو پارٹی صدر بننے کا اختیار بخشنے …

Read More »

بیٹے کی شہادت پر شہید کیپٹن حسنین کے والد کا قابل فخر رد عمل

بیٹے کی شہادت پر شہید کیپٹن حسنین کے والد کا قابل فخر رد عمل سامنے آگیا۔  جان اللہ کی امانت ہے اللہ کے راستے میں ہی جانی چاہیے۔ 100 بیٹے بھی ہوتے تو وطن پر قربان کر دیتا۔ ننکانہ صاحب شہید کیپٹن حسنین کے والد نے بیٹے کی شہادت پر کہا …

Read More »

بھارت کے دباؤ پر فلسطین نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

بھارت کے دباؤ پر فلسطین نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔   جمعے کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام مقبوضہ بیت المقدس کے حمایت میں ریلی نکالی گئی ۔ جس میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید اور فلسطینی سفیر ولید ابو علی نے بھی شرکت کی جس پر …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اب دھرنا، عوامی عدالت یا کچھ بھی ہوسکتا ہے، طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہےکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن اب عوامی تحریک کا مقدمہ نہیں  اب معاملات قومی قیادت نے اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں اور  اب عوامی عدالت، احتجاج اور دھرنے سمیت کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے …

Read More »

پاک فوج کی بہادری بے مثال تھی مگر ڈھاکہ میں جنرل نیازی نے ہتھیار اس لیے ڈالے کہ

پاک فوج کی بہادری بے مثال تھی مگر ڈھاکہ میں جنرل نیازی نے ہتھیار اس لیے ڈالے کہ کیونکہ ۔ ۔ برسوں بعد بھارتی جرنیل مانک شاہ کے کڑوے انکشافات۔ بھارت کے جنرل مانک شا پارسی تھے انہوں  نے 28 اکتوبر 1999ء میں ٹی وی پر ایک انٹرویو دیا تھا …

Read More »

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے ویزوں کے دورازے کھول دیا،اب کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے ویزوں کے دورازے کھول دیا،اب کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا۔ کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی ویزوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینڈین حکومت کی جانب سے کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو خوشی کی خبر سنائی …

Read More »

بجلی صارفین کی سہولت کیلئے ’’روشن پاکستان‘‘ موبائل ایپ متعارف تفصیلات جانئے

 سلام آباد : وزارت توانائی (پاور ڈویژن) نے بجلی کی تقسیم، ترسیل، لوڈ شیڈنگ و بلنگ کی صورتحال، نیٹ میٹرنگ اور دیگرمعلومات آن لائن حاصل کرنے کیلئے”روشن پاکستان“ کے نام سے موبائل ایپلیکیشن کا اجراء کردیا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ایپ کے اجراء کے موقع …

Read More »