Breaking News
Home / Pakistan / جنرل(ر) راحیل شریف کے بیٹے کی منگنی ہو گئی

جنرل(ر) راحیل شریف کے بیٹے کی منگنی ہو گئی

لاہور: میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے کی منگنی کی تقریب ڈیفنس کے قریب واقع ایک فارم ہاﺅس میں منعقد کی گئی جس میں شبیر شریف کے صاحبزادے تیمور اور راحیل شریف کے اہل خانہ نے شرکت کی۔

تقریب میں پاک فوج کے سابق اور حاضر سروس اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی اور جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تقریب کیلئے انتہائی سخت سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تقریب چند ماہ کے بعد ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل(ر) راحیل شریف کے بیٹے کی منگنی کس سے ہوئی ان کا نام ابھی تک سامنے نہیں آ سکا۔ 

About fatima

Check Also

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا لاہور (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *