Breaking News
Home / Uncategorized / امریکہ کی جانب سے اگلے چند گھنٹوں میں مزید سخت اعلانات کی تیاریاں

امریکہ کی جانب سے اگلے چند گھنٹوں میں مزید سخت اعلانات کی تیاریاں

امریکہ کی جانب سے اگلے چند گھنٹوں میں مزید سخت اعلانات کی تیاریاں۔

اب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکا صرف امداد روکنے پر اکتفا نہیں کرنے والا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کیخلاف اگلے چند گھنٹوں میں مزید سخت اقدامات کے اعلانات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ممکنہ طور پر یہ اعلانات انتہائی خطرناک بھی ہوسکتے ہیں۔

امریکا کی جانب سے پاکستان کیخلاف اگلے چند گھنٹوں میں مزید سخت اقدامات کے اعلانات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی جنگ میں شکست کھانے کے بعد بوکھلا جانے والے امریکا نے اپنی ناکامی کا تمام ملبہ پاکستان پر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ امریکا نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عسکری امداد روکنے کا اعلان کیا ہے۔

 

About fatima

Check Also

’رینجرز اہکاروں کی سزا معاف کرنا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہو گا‘

’رینجرز اہکاروں کی سزا معاف کرنا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہو گا‘ پاکستان کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *