Home / World / امریکی صدر نے پاکستان کو دھمکی کیوں دی ؟ خوفناک اندورنی کہانی

امریکی صدر نے پاکستان کو دھمکی کیوں دی ؟ خوفناک اندورنی کہانی

امریکی صدر نے پاکستان کو دھمکی کیوں دی ؟ خوفناک اندورنی کہانی۔  معتبر ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاحالیہ بیان کہ پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہے  اور یہ کہ اس نے امریکہ کو ہمیشہ دھوکہ دیا ہے کا مقصد پاکستان کو دباﺅ میں لانے کے لئے بھارت اور افغانستان کے ساتھ محدود جنگ چھیڑنا ہے۔  اس سلسلہ میں سی آئی اے کی سرپرستی میں مودی سرکار کا قومی سلامتی کا مشیر اور سابق انٹیلی جنس افسراجیت ڈوول ،افغان انٹیلی جنس کے اعلی افسران منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل  مودی کے مشیراجیت ڈوول پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں کا اعتراف بھی کر چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی سلامتی کے اداروں نے موصول ہونے والی انٹیلی جنس اطلاعات کے بعد لائن آف کنٹرول بھارت اور افغان باڈر پر سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے اور دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کے لئے پرعزم ہیں ۔

مودی سرکار بھی امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کر رہی ہے جو اس معاملے پر کافی حد تک کامیاب دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ کو شکوہ ہے کہ پاکستان امریکہ سے دور ہوتا جا رہا اور یہ چین اور روس کے ساتھ مل رہا ہے۔

 

About fatima

Check Also

سعودی فضائیہ نے داغےگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا

سعودی فضائیہ نے یمن سے جازان کی جانب داغےگئےبیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا۔سعودی ٹی وی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *