Home / World / سعودی عرب نے شریف خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

سعودی عرب نے شریف خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

سعودی عرب نے شریف خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ معروف صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری کی جانب سے شریف برادران کے دورہ سعودی عرب سے متعلق بڑا دعوی کیا گیا ہے۔

جاوید چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف نے سعودی عرب پہنچ کر سعودی شاہی خاندان کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی شاہی خاندان شریف خاندان کیساتھ مزید تعاون کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔  سعودی عرب نے شریف خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے نواز شریف کو اس کا تمام کاروبار سعودی عرب سے منتقل کرنے کی یقین دہانی بھی کر دی ۔

About fatima

Check Also

سعودی فضائیہ نے داغےگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا

سعودی فضائیہ نے یمن سے جازان کی جانب داغےگئےبیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا۔سعودی ٹی وی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *