Home / World / پاکستان نے سویت یونین کیخلاف جا کر بڑی غلطی کی تھی

پاکستان نے سویت یونین کیخلاف جا کر بڑی غلطی کی تھی

پاکستان نے سویت یونین کیخلاف جا کر بڑی غلطی کی تھی۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی جارحیت پر محدود حد تک ردعمل دے سکتا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت پر پاکستان عزت و وقات کیساتھ ردعمل دے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وسائل امریکا کے مقابلے میں بہت محدود ہیں۔  جو اسلحہ اور ٹیکنالوجی امریکا کے پاس ہے وہ ہمارے پاس نہیں ہے۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان امریکا کی امداد کو خیر آباد کہے۔ خواجہ آصف کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان نے سویت یونین کیخلاف جا کر بڑی غلطی کی تھی۔

 

About fatima

Check Also

سعودی فضائیہ نے داغےگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا

سعودی فضائیہ نے یمن سے جازان کی جانب داغےگئےبیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا۔سعودی ٹی وی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *