Breaking News
Home / Fashion / Beauty / داڑھی رکھیں اور فی گھنٹہ ہزاروں میں کمائیں

داڑھی رکھیں اور فی گھنٹہ ہزاروں میں کمائیں

داڑھی رکھیں اور فی گھنٹہ ہزاروں میں کمائیں۔ جن مردوں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے ان کی تو چاندی ہو گئی کیونکہ اب وہ بغیر کچھ کیے ہزاروں روپے کما سکتے ہیں۔

یونی لیڈ میگزین کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے کچھ عرصہ قبل تحقیق میں بتایا تھا کہ اگر خواتین مردوں کی خشخشی داڑھی پر ہاتھ پھیریں تو ان کے جسم میں ایک فرحت بخش ہارمون کا اخراج ہوتا ہے جو انہیں ذہنی پریشانی اور ڈپریشن سے نجات دلاتا اور پرسکون کرتا ہے۔

اس تحقیق کے بعد ایک گرومنگ برانڈ نے داڑھی والے مردوں کو اپنے ہاں ملازمت دینی شروع کر دی ہے جن کی داڑھی پر اس برانڈ کی گاہک خواتین ہاتھ پھیریں گی تاکہ پریشانی سے نجات پا سکیں۔ اس کے عوض برانڈ مردوں کو 30پاﺅنڈ (تقریباً 4400روپے) فی گھنٹہ کے حساب سے ادائیگی کی جائے گی ۔اس نوکری کے حصول کے لیے داڑھی کا کم از کم 2 انچ ہونا شرط رکھی گئی ہ

About fatima

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *