Home / World / امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ، آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک ۔ آتشزدگی کے باعث کثیر المنزلہ عمارت دھویں سے بھر گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے ٹاور میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔ ٹرمپ ٹاور پر لگنے والی عمارت کو بجھانے کے لیے درجنوں کی تعداد میں فائر فائٹرز مصروفِ عمل ہیں جو متاثرہ عمارت کی چھت پر چڑھ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسی عمارت کو رہائش گاہ کے طور پر استعمال کرتے رہتے ہیں۔

About fatima

Check Also

سعودی فضائیہ نے داغےگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا

سعودی فضائیہ نے یمن سے جازان کی جانب داغےگئےبیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا۔سعودی ٹی وی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *