Breaking News
Home / Uncategorized / پاکستان کے ٹاپ فائیو ناقابل شکست ہتھیار

پاکستان کے ٹاپ فائیو ناقابل شکست ہتھیار

پاکستان کے ٹاپ فائیو ناقابل شکست ہتھیار
راعد کروز سٹیلتھ نیوکلئیر میزائل:
یہ میزائیل 400 کلومیٹر رینج کا حامل ہے جبکہ سٹیلتھ خصوصیت کا حامل ہونے کی وجہ سے یہ میزائیل ریڈار میں نظر نہیں آتا۔

شاہین تھری بلاسٹک میزائیل۔
اسکے 2750 کلومیٹر رینج کے حامل ورژن کا تجربہ بہت پہلے کیا جا چکا ہے جبکہ اسکی جدید ترین شکل “ابابیل” میزائیل کا تجربہ کیا گیا تھا.یہ میزائیل انتہائ بلندی پر پرواز کرتا ہے اور اسکے بعد ٹارگٹ پر فری فال طریقے سے 21 mac کی رفتار سے گرتا ہے۔
نصر (حتف-9) نیوکلیئر میزائیل: 70 کلومیٹر رینج کا حامل یہ میزائیل انڈین کولڈسٹارٹ ڈکٹورین کی یقننی موت ثابت ہو گا۔بھارت سب سے زیادہ اسی میزائیل سے خوفزدہ ہے۔کیونکہ صرف ایک نصر میزائیل پوری ایک انڈین ڈویژن کو اڑانے کے لیے کافی ہے۔

الخالد مین بیٹل ٹینک:
پاکستان کا یہ جدید ٹینک کیمیائ حملے سے خد کو محفوظ رکھتا ہے جبکہ اسکی مین گن اینٹی ہیلی کاپٹر راکٹ اور کئ طرح کے گولے داغ سکتی ہے۔

About fatima

Check Also

میں ہمیشہ حیران ہوتا کہ پاکستان اتنا چھوٹا سا ملک ہے مگر پھر بھی بڑی بڑی سپر پاورز کو تڑیاں لگاتا ہے ، جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ آئی ایس آئی امریکہ میں ۔۔۔ ! بھارتی جرنیل کے چونکا دینے والے انکشاف

بھارتی فوج کے ایک سابق جرنیل نے کہا ہے کہ پاکستا ن نے پینٹاگون میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *