Home / Uncategorized / یف سی بلوچستان نے صوبے میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ بڑی مقدار میں غاروں میں چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔

یف سی بلوچستان نے صوبے میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ بڑی مقدار میں غاروں میں چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔

ایف سی بلوچستان نے صوبے میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ بڑی مقدار میں غاروں میں چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے صوبے میں بڑی کارروائی کیلئے اسلحہ غاروں میں چھپا رکھا تھا۔ برآمد اسلحہ میں سنائپرز رائفلز، گرنیڈ اور دیسی ساختہ بارودی سرنگیں شامل ہیں۔ کارروائی گرفتار دہشتگرد سے دوران تفتیش ملنے والی معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔

About fatima

Check Also

پاکستان کے ٹاپ فائیو ناقابل شکست ہتھیار

پاکستان کے ٹاپ فائیو ناقابل شکست ہتھیار راعد کروز سٹیلتھ نیوکلئیر میزائل: یہ میزائیل 400 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *