Home / Pakistan / پاکستان کے دو شہروں پر ڈرون حملوں کے خطرات سر پر منڈلانے لگے، کتنے ملک مل کر پاکستان کے ۔ ۔ ۔

پاکستان کے دو شہروں پر ڈرون حملوں کے خطرات سر پر منڈلانے لگے، کتنے ملک مل کر پاکستان کے ۔ ۔ ۔

پاکستان کے دو شہروں پر ڈرون حملوں کے خطرات سر پر منڈلانے لگے، کتنے ملک مل کر پاکستان کے ۔ ۔ ۔

معروف اور سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے قومی اخبار میں لکھے گئے کالم میں تشویش ناک دعوی کیا گیا ہے۔ حافظ سعید پر پہلے ہی بیرونی دباؤ بڑھ گیا ہوا ہے ۔

ہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ مریدکے اور بہاولپور پر ڈرون حملے کے خطرات سر پر منڈلا رہے ہیں۔ ملک شدید بیرونی دباؤ کی زد میں ہے ۔جبکہ دوسری جانب بھارت اور افغانستان بھی پاکستان کیخلاف مہم جوئی کی تیاری کیے بیٹھے ہیں۔ ایسے میں ملک کو قومی اتحاد اور سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے۔

ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے بعد حملے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے جبکہ ماضی میں بھی مریدکے پر بھارتی حملے کا خطرہ موجود رہا ہے ۔

About fatima

Check Also

بحریہ ٹاؤن کا مالک “ملک ریاض” راؤ انوار کو کیوں بچانا چاہتا ہے ……؟

راؤ انوار کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام ہونے کے بعد اس نے پراپرٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *