Home / Fashion / Relationships / کہا تھا کہ والد صاحب سے پنگے اچھے نہیں ہوتے ۔۔ چین نے پاکستان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت اور امریکہ پر لرزہ طاری ہو گیا

کہا تھا کہ والد صاحب سے پنگے اچھے نہیں ہوتے ۔۔ چین نے پاکستان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت اور امریکہ پر لرزہ طاری ہو گیا

کہا تھا کہ والد صاحب سے پنگے اچھے نہیں ہوتے ۔۔ چین نے پاکستان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت اور امریکہ پر لرزہ طاری ہو گیاپیپلز بینک آف چائنا (پی بی سی) نے سرحد کے دونوں اطراف میں یوان کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک میں تجارت اور سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بینک کی ویب سائٹ پر ڈالے گئے ایک نوٹس میں اس کام کو سر انجام دینے کے 5 طریقہ کار بھی بتایا گیااور کہا گیا کہ کہ اس اقدام سے سرحد پار تجارت بڑھے گی۔پہلے طریقہ کار کے مطابق قانون کے مطابق کی گئی تمام سرحد پار تجارت کے معاملات جنہیں غیر ملکی زر مبادلہ کے ذریعے کیا جاتا ہے کو آر ایم بی برائے انٹر پرائزز کے ذریعے طے کیا جائے۔اس کام کے لیے بینکوں کو نئی مالیاتی مصنوعات تیار کرنی ہوں گی جس میں آر ایم بی بزنس پالیسیز کا استعمال ہوگا۔دوسرا، بیلٹ اور روڈ اقدام (بی آر آئی) پر کام کرنے کے لیے سرحد پار آر ایم بی تصفیہ کے ذریعے ملازمت کے معاوضے، سماجی فلاح اور خاندانی الانس کو پورا کیا جائے۔اس کام کے ذریعے سرحد پار کام کرنے والے افراد کے لیے رقوم کی اپنے ملک میں منتقلی آسان ہوجائے گی۔تیسرا، ایک ماحول دوست ترقی کی جائے۔چوتھا، سرحد پار سرمایہ کاروں کی جانب سے ڈائریکٹ آر ایم بی سرمایہ کاری کیے جانے آسان ترین بنایا جائے۔نوٹس میں اس حوالے سے متعلقہ طریقہ کار بھی بتایا گیا جس میں متعلقہ اکانٹ کھولنے اور ادائیگیوں پر پابندیوں کو ختم کیا جائے گا اور بینکوں کو اجازت دی جائے گی کہ انٹرپرائز کی متعلقہ سروسز کو پورا کرے۔پانچواں، مقامی انٹرپرائز کی جانب سے بونڈز کے ذریعے فنڈ کرنااور شیئرز کو ضرورت کے مطابق واپس چین منتقل کیا جانا۔اس کے ذریعے انٹرپرائز کے متعلقہ طریقہ کار اور روز مرہ کے آپریشنز انتہائی آسان ہو سکیں گے۔خیال رہے کہ سرحد پار تجارت کے لیے آر ایم بی تصفیہ کے پائلٹ پروگرامز کا آغاز 2009 میں کیا گیا تھا جو مارکیٹ کے اصولوں پر مبنی تھا

About fatima

Check Also

Cyclone Ockhi Pours Cold Water on Amit Shah

Amid the heat of the Gujarat polls, cyclone Ockhi, eddying menacingly towards the state’s coast, …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *