Home / World / برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید۔  یورپ بھر میں آئے روز مسلمانوں کے خلاف اوچھے اقدامات کیےجارہے ہیں۔  جن میں تازہ ترین  برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔

مشرقی لندن کے علاقے نیوہم کے سینٹ اسٹیفن پرائمری اسکول نے ادارے میں زیر تعلیم مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسکول انتظامیہ نے والدین پر زور دیا ہے کہ تدریس کے اوقات میں بچوں کو رمضان کے روزے رکھنے نہ دیں اور روزے  کی حالت میں طلبا کو اسکول نہ بھیجیںاسکول انتظامیہ نے محکمہ تعلیم سے یونیفارم میں از خود تبدیلی کرنے والے طلبا کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ بچوں کو حجاب کرنے اور روزے رکھنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا معاملہ تعلیمی ادارے کا انفرادی فعل ہے تاہم ہماری طرف سے یونیفارم کے حوالے سے  واضح  ہدایات ہیں اور ’مساوی قانون‘ کے تحت تعلیمی اداروں کا قانونی فرض  ہے کہ وہ حکومتی پالیسیوں پر عمل پیرا ہوں۔

About fatima

Check Also

ویلنٹائن ڈے: ’پابندی برقرار، میڈیا تشہیر سے باز رہے

ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنے تحریری بیان میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *