Home / Pakistan / بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں
پاکستان کے پاس ایساکوئی میزائیل نہیں تھا جو بحری بیڑے یا ائیر کرافٹ کیریر کے لیے ون پوائنٹ جواب ہو پر اب ایسا نہیں رہا پاکستان نے سی ایم-4000 اے کے جی میزائیل حاصل کر لیے ہیں چائنا کے بنے اس میزائیل کو امریکی بحریہ کے لیے چیلینج سمجھے جانے والے اس میزائیل کی سپیڈ ہی موت کا پیغام ہے جو لگنے کے بعد بتاتا ہے کہ میں ا رہا تھا ۔ یہ میزائیل ہائیئیسٹ ماگ5 اشاریہ 5 کی سپیڈ سے چلتا ہے جو کہ 6700 کلو میٹر فی گھنٹہ بنتی ہے اور نارمل ماگ4 کی سپیڈ سے بھارتی دفاعی حلقے اب تک سکتے میں ہیں اس نیوز کو سن کر ۔کیونکہ یہ تو چائنا کا کریر کلر تھا جس پر بہت شور و غوغا کیا تھا امریکہ انڈیا نے اب پاکستانی ہاتھوں مین بھی پہنچ چکا ہے ۔ اس بیش بہا قیمتی میزائیل کی پاکستانی بحریہ اور ائیر فورس مین شمولیت ہر پاکستان کو اپنے دوست چین کا شکر گزار ہونا چاہیے جو اپنی اتنی سینسیٹیو ایڈوانس ٹیکنالوجی پاکستان کو منتقل کر رہے ہیں ۔ جے ایف 17 کا اب سب سے لیتھیل ہتھیار سی ایم-400 میزائیل ہو گا ۔ یاد رہے بھارتی جس زعم سے براھموس کو پاکستان نیوی کی موت کہتے تھے اس کی سپیڈ ماگ2 اشاریہ آتھ ہے جی سی ایم400 کی سپیڈ کا آدھا ہے پاکستان کو اس بہت ہی قیمتی اور اسٹریٹیجک ہتھیار کی مبارک ہو ۔ اب بحری شپ ہو یا بیڑے فریگیٹس ہوں یا ڈسٹرائیرز پاکستان نیوی سے 240 کلو میٹر دور ہی رہنا پسند کریں گے ۔ یاد رہے میزائیل کی اوریجنل رینج 800 کلو میٹر ہے پر ایکسپورٹ کے لیے اسے 240 کلو میٹر تک لایا گیا ہے ۔

About fatima

Check Also

بحریہ ٹاؤن کا مالک “ملک ریاض” راؤ انوار کو کیوں بچانا چاہتا ہے ……؟

راؤ انوار کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام ہونے کے بعد اس نے پراپرٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *