Home / World / سعودی فضائیہ نے داغےگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا

سعودی فضائیہ نے داغےگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا

سعودی فضائیہ نے یمن سے جازان کی جانب داغےگئےبیلسٹک میزائل کوتباہ کردیا۔سعودی ٹی وی کے مطابق حوثیوں کی جانب سے فائرکیےگئےمیزائل کوفضامیں ناکارہ بنادیا، واقعے میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سعودی میڈیا کے مطابق میزائل حملے کا جازان پر روزمرہ کی زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،اور ایئرٹریفک بھی معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملے کے لیے میزائل فراہم کیے گئے ہیں۔انہوں نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق کہا کہ تہران کو یورینیم کو افزودہ کرنے سے روکنا چاہیے۔

About fatima

Check Also

ویلنٹائن ڈے: ’پابندی برقرار، میڈیا تشہیر سے باز رہے

ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنے تحریری بیان میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *