Breaking News
Home / World / بھارت متنازع سرحدوں پر تعینات فوج کے لیےہتھیار خریدےگا

بھارت متنازع سرحدوں پر تعینات فوج کے لیےہتھیار خریدےگا

ھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، بھارت متنازع سرحدوں پر تعینات اپنے فوجی اہلکاروں کے لیے35ارب روپے سے زائد کے ہتھیار خریدے گا۔

بھارتی وزارت دفاع کے مطابق سرحدی فورسز کے لیے553ملین ڈالرز کے ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہتھیار خریدے جائیں گے، ان میں72 ہزار00 4 رائفلز اور 93ہزار895 کاربائنز شامل ہیں۔وزیر دفاع نرملا ستھارامن کی زیر صدارت دفاعی کونسل نے ہتھیاروں کی خریداری کی منظوری دی اور یہ ہتھیار متنازع سرحدوں پر تعینات اہلکاروں کو فوری خطرات سے نمٹنے کے لیے دیے جائیں گے۔

About fatima

Check Also

جو بھی اب عرب عورت سے شادی کرے گا اسے انعام ملے گا، پاکستانی مردوں کی لاٹری نکل آئی

جو بھی اب عرب عورت سے شادی کرے گا اسے انعام ملے گا، پاکستانی مردوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *