Home / india / اسرائیل سے دفاعی ڈیل کے بعد بھارت نے چین کو ایٹمی حملے کا نشانہ بنانے کے لیے میزائل تجربہ کر لیا

اسرائیل سے دفاعی ڈیل کے بعد بھارت نے چین کو ایٹمی حملے کا نشانہ بنانے کے لیے میزائل تجربہ کر لیا

نئی دہلی بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ”اگنی 5“کا تجربہ کر لیا جو چین کے شمالی علاقوں کو نشانہ بنا سکتا ہے ،بھارتی میڈ یا نے واویلا مچا دیا ۔تفصیل کے مطابق آج صبح بھارت نے ریاست اڑیسہ کے جزیرے سے ”اگنی 5“کا تجربہ کیا ۔بھارتی میڈ یا کے مطابق زمین سے زمین تک مار کرنے والا بین البراعظمی میزائل 5ہزار کلو میٹر تک ٹارگٹ کو نشانہ بنا سکتا ہے جو کہ چین کے شمالی علاقوں کو بھی ہدف بنا سکتا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت کا دورہ کیا جہاں دونوں ممالک کی ایک دفاعی ڈیل بھی ہوئی جس کے تحت بھارت اسرائیل سے بھاری مقدار میں اسلحہ خریدے گا جو کہ پاکستان کی سرحد کے ساتھ بھارت میں تعینات فوجی اہلکاروں کو دیا جائے گا ۔

About fatima

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *