Breaking News
Home / Tech / پاکستان نے میزائل کے ذریعے جدید ترین ٹیکنالوجی حاصل کر لی، اس سے جو کام لیا جائے گا آپ جان کر خوش ہو جائیں گے

پاکستان نے میزائل کے ذریعے جدید ترین ٹیکنالوجی حاصل کر لی، اس سے جو کام لیا جائے گا آپ جان کر خوش ہو جائیں گے

پاکستان نے میزائل کے ذریعے جدید ترین ٹیکنالوجی حاصل کر لی، اس سے جو کام لیا جائے گا آپ جان کر خوش ہو جائیں گے

پاکستان نے میزائل کے ذریعے جدید ترین ٹیکنالوجی حاصل کر لی، اس سے جو کام لیا جائے گا آپ جان کر خوش ہو جائیں گے۔ اس ڈرون کو کراچی کی کمپنی نے تیار کیا ہے۔یہ ڈرون طیارہ ایک ہزار کلوگرام وزنی میزائل اور گولہ و بارود اٹھانے اور ٹارگٹ پر فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ڈرون کو 2500 کلومیٹر دور تک میزائل سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس کو سٹیلائٹ سے منسلک کرنے سے اس کی رینج لامحدود کی جا سکتی ہے ۔ اس سے پوری دنیا کی نگرانی بھی کی جا سکتی ہے ۔اس ڈرون کی تیاری کی لاگت دنیا بھر میں تیار کیے جانے والے ڈرونز کے مقابلے میں انتہائی کم ہے اور اس میں ایسی خصوصیات بھی ہیں جو کسی اور ملک کے ڈرون میں نہیں ہیں ۔کمپنی کے ذرائع کے مطابق اس ڈرون کی جلد فروخت شروع کردی جائے گی۔ یورپی ممالک سمیت 15 ممالک سے خریداری میں دلچسپی کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں
مسلسل 15 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت ہے جبکہ یہ ڈرون طیارہ ایک ہزار کلوگرام وزنی میزائل اور گولہ و بارود اٹھانے اور ٹارگٹ پر فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

About fatima

Check Also

Web Site Visitors In One Month Guaranteed

I can’t get involved! I’ve got work to do! It’s not that I like the …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *