Home / Pakistan / بلوچستان میں پاک فوج کو بڑی کامیابی حاصل

بلوچستان میں پاک فوج کو بڑی کامیابی حاصل

بلوچستان میں پاک فوج کو بڑی کامیابی حاصل
تربت صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔ایف سی ہیڈکوارٹر تربت میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو تھے، جبکہ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔واضح رہے کہ اب تک 18 سو فراری ہتھیار ڈال چکے ہیں۔گذشتہ برس دسمبر میں بھی مختلف کالعدم تنظیموں کے 17 کمانڈروں سمیت 300 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوئے تھے۔

About fatima

Check Also

بحریہ ٹاؤن کا مالک “ملک ریاض” راؤ انوار کو کیوں بچانا چاہتا ہے ……؟

راؤ انوار کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام ہونے کے بعد اس نے پراپرٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *