Home / Pakistan / پاکستان کی فضائی طاقت کا مختصر جائزہ”پاک فضایہ نے نہایت محدود وسائل میں پاکستان کے فضائی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے

پاکستان کی فضائی طاقت کا مختصر جائزہ”پاک فضایہ نے نہایت محدود وسائل میں پاکستان کے فضائی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے

*پاک فضایہ نے نہایت محدود وسائل میں پاکستان کے فضائی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے
*چین کے تعاون سے تیار کردہ لڑاکا طیارہ جی ایف 17 تھنڈر بھی پاک فضائیہ کا حصہ بن گیا ہے


*مقامی طور پر تیار کردہ ڈرونز بالخصوص براق(Buraq) اور براق لیزر گائیڈڈ میزائل بھی پاکستان کے فضائی دفاع میں اہم اضافہ ہے*جدید ایف-16 طیارے بھی کئی دہائیوں سے پاکستان ایئر فورس کا حصہ ہیں


*لڑاکا طیارے کروز میزائل فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل اینٹی ریڈی ایشن میزائل اور فوجی ہیلی کاپٹروں کو ٹریک اور انٹرسیپٹ کرنے کی اہلیت رکھنے والا سسٹم
Low To Medium Attitude AirLY-80 Defense System
جنوری میں چین سے خریدا گیا جس سے پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ہوا ہے۔


*پاکستان فضائیہ کے پاس اس وقت (20) فائٹنگ اسکواڈ موجود ہیں اور ایئر ڈیفینس ریڈارز کا آٹومیٹک نیٹ ورک بھی اس کا حصہ ہے


*دنیا بھر کے مختلف ممالک میں منعقد ہونے والے ایر شو ز میں پاکستانی پائلٹس کی مہارت کو بھی داد ملتی ہے جس کی بنیادی وجہ ان کی پیشہ ورانہ تربیت کا اعلیٰ معیار اور مادرِ وطن کی خدمت کے لیے ان کا جذبہ ہے

About fatima

Check Also

بلوچستان میں پاک فوج کو بڑی کامیابی حاصل

بلوچستان میں پاک فوج کو بڑی کامیابی حاصل تربت صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *