Breaking News
Home / Uncategorized / میں ہمیشہ حیران ہوتا کہ پاکستان اتنا چھوٹا سا ملک ہے مگر پھر بھی بڑی بڑی سپر پاورز کو تڑیاں لگاتا ہے ، جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ آئی ایس آئی امریکہ میں ۔۔۔ ! بھارتی جرنیل کے چونکا دینے والے انکشاف

میں ہمیشہ حیران ہوتا کہ پاکستان اتنا چھوٹا سا ملک ہے مگر پھر بھی بڑی بڑی سپر پاورز کو تڑیاں لگاتا ہے ، جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ آئی ایس آئی امریکہ میں ۔۔۔ ! بھارتی جرنیل کے چونکا دینے والے انکشاف

بھارتی فوج کے ایک سابق جرنیل نے کہا ہے کہ پاکستا ن نے پینٹاگون میں اور امریکی اسٹیبلشمنٹ میں اپنے کچھ کاروندوں کو پلانٹ کر رکھا ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر نے بھارتی فوج کے سابق جرنیل سے سوال کیا کہ اتنا تو طے ہے کہ پاکستان گیڈر بھھکیوں سے ڈرنے والا ملک نہیں ہے ۔اور امریکی امداد کے بارے میں اس نے یہی کہا ہے کہ اس پیسے کو امریکہ کی جنگ کےلئے ہی استعمال کیا گیاہے۔ تو آپ ٹرمپ کو کیسے دیکھ رہے ہیں۔اس پر بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کہنا تھا کہ میں اکثر حیران ہوتا ہوں کہ ایک اتنا چھوٹا سا ملک اتنازور آور اور جرات مند کیسے بن گیا ہے۔تو میرے خیال سے پاکستان نے آئی ایس آئی کے کچھ لوگوں کو پینٹا گون اور امریکی اسٹیبلشمنٹ میں پلانٹ کررکھا ہے ۔ اس لئے امریکہ کے کئی صدر مل کر بھی پاکستان کو دبائو کے زیر اثر لانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ لیکن ٹرمپ ایک مضبوط آدمی ہیں۔ وہ جو کہتے ہیں کرتے ہیں۔ اس لئے امید ہے کہ وہ پاکستان کو لگام ڈالنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

بھارتی فوج کے ایک سابق جرنیل نے کہا ہے کہ پاکستا ن نے پینٹاگون میں اور امریکی اسٹیبلشمنٹ میں اپنے کچھ کاروندوں کو پلانٹ کر رکھا ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر نے بھارتی فوج کے سابق جرنیل سے سوال کیا کہ اتنا تو طے ہے کہ پاکستان گیڈر بھھکیوں سے ڈرنے والا ملک نہیں ہے ۔اور امریکی امداد کے بارے میں اس نے یہی کہا ہے کہ اس پیسے کو امریکہ کی جنگ کےلئے ہی استعمال کیا گیاہے۔ تو آپ ٹرمپ کو کیسے دیکھ رہے ہیں۔اس پر بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کہنا تھا کہ میں اکثر حیران ہوتا ہوں کہ ایک اتنا چھوٹا سا ملک اتنازور آور اور جرات مند کیسے بن گیا ہے۔تو میرے خیال سے پاکستان نے آئی ایس آئی کے کچھ لوگوں کو پینٹا گون اور امریکی اسٹیبلشمنٹ میں پلانٹ کررکھا ہے ۔ اس لئے امریکہ کے کئی صدر مل کر بھی پاکستان کو دبائو کے زیر اثر لانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ لیکن ٹرمپ ایک مضبوط آدمی ہیں۔ وہ جو کہتے ہیں کرتے ہیں۔ اس لئے امید ہے کہ وہ پاکستان کو لگام ڈالنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔بھارتی فوج کے ایک سابق جرنیل نے کہا ہے کہ پاکستا ن نے پینٹاگون میں اور امریکی اسٹیبلشمنٹ میں اپنے کچھ کاروندوں کو پلانٹ کر رکھا ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر نے بھارتی فوج کے سابق جرنیل سے سوال کیا کہ اتنا تو طے ہے کہ پاکستان گیڈر بھھکیوں سے ڈرنے والا ملک نہیں ہے ۔اور امریکی امداد کے بارے میں اس نے یہی کہا ہے کہ اس پیسے کو امریکہ کی جنگ کےلئے ہی استعمال کیا گیاہے۔ تو آپ ٹرمپ کو کیسے دیکھ رہے ہیں۔اس پر بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کہنا تھا کہ میں اکثر حیران ہوتا ہوں کہ ایک اتنا چھوٹا سا ملک اتنازور آور اور جرات مند کیسے بن گیا ہے۔تو میرے خیال سے پاکستان نے آئی ایس آئی کے کچھ لوگوں کو پینٹا گون اور امریکی اسٹیبلشمنٹ میں پلانٹ کررکھا ہے ۔ اس لئے امریکہ کے کئی صدر مل کر بھی پاکستان کو دبائو کے زیر اثر لانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ لیکن ٹرمپ ایک مضبوط آدمی ہیں۔ وہ جو کہتے ہیں کرتے ہیں۔ اس لئے امید ہے کہ وہ پاکستان کو لگام ڈالنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
United Pakistan

About fatima

Check Also

تیز، سستا اور کامل: چین ایک منفرد کنورٹر پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے.

ہوائی جہاز کی تعمیر کے دورے کی پیدائش کے بعد سے، سائنسدانوں اور ڈیزائنرز نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *