Home / Pakistan air force / پاکستان ائیرفورس مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل پڑھیں

پاکستان ائیرفورس مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل پڑھیں

پاکستان ائیر فورس کا مستقبل روشن
پاکستان کو آزاد ہونے کے ساتھ ہی بہت سے مشکل مراحل سے گزرنا پڑا ہے ہمارے دشمنوں نے ہمیشہ سے ہی ہمیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہےلیکن ہمارے عظیم سپوتوں نے ہمیشہ ہی اپنی جان کا نظرانہ پیش کرکے اس ملک کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا ہےمستقبل میں بھی اپنے وطن کا دفاع کرنے کیلئے ہمیں اپنی فورسز کو جدید اور مہلک ہتھیاروں سے لیس کرنا ہوگا

پاکستان ائیر فورس نے اس سلسلے میں کام شروع کردیا ہے جس کے تحت پاکستان ائیرفورس کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گاپاکستان ائیر فورس نے دوسرے ممالک سے جنگی جہاز خریدنے کی بجائے ملکی سطح پر جنگی جہاز بناننے کی طرف توجہ مرکوز کرلی ہےپاکستان ائیر فورس کے چیف سہیل امان صاحب بھی اکثر اس کی بات کرتے نظر آتے ہیں


United Pakistan
reportpk.com

About fatima

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *