Breaking News
Home / World / امریکہ جائے بھاڑ میں “امریکہ کہ منہ پھیرنے کے بعد پاکستان نے ترکی اور چین سے ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

امریکہ جائے بھاڑ میں “امریکہ کہ منہ پھیرنے کے بعد پاکستان نے ترکی اور چین سے ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

مریکہ کے متبادل کے طور پر پاکستان نے چین اور ترکی سے ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان نے امریکہ کی طرف سے دئیے گئے 9 ہیلی کاپٹر واپس لینے کے بعد متبادل کے طور پر مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے

پاکستان متبادل کے طور پر چین اور ترکی سے ہیلی کاپٹرز کے حصول پر غور کر رہا ہے وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ ترکی اور چین سے بات کی جائے تاکہ وزارت داخلہ کے ( ایروونگ کو جلد ہیلی کاپٹرز مل سکیں۔ چونکہ امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات سرد مہری کا شکار ہیں اس لئے پاکستان کو متبادل کے طور پر مختلف ممالک سے معاہدے کرنا ہوں تاکہ پاکستان کا امریکی اسلحہ پر سے انحصار کم ہو

About fatima

Check Also

جو بھی اب عرب عورت سے شادی کرے گا اسے انعام ملے گا، پاکستانی مردوں کی لاٹری نکل آئی

جو بھی اب عرب عورت سے شادی کرے گا اسے انعام ملے گا، پاکستانی مردوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *