Breaking News
Home / Pakistan / خوفناک حادثہ قیمتی جانیں لےگیاتفصیلات جانئے

خوفناک حادثہ قیمتی جانیں لےگیاتفصیلات جانئے

حیدرآباد: انڈس ہائی وے پر سن کے قریب پیش آنے والے حادثے میں 10 مسافرجاں بحق ہوگئے۔

 جامشورومیں انڈس ہائی وے پر سن کےنزدیک کوچ نےسوزوکی کوٹکرسے 10مسافرجاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔حادثےکےبعد کوچ ڈرائیورجائےوقوعہ سےفرارہوگیا۔

ڈپٹی کمشنرجامشورو فریدالدین مصطفیٰ نےبتایاکہ زخمیوں اورلاشوں کو سن اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ مسافروں کاتعلق لاڑکانہ سے ہے۔

ان کاکہناتھاکہ انڈس ہائی وےسنگل وےٹریک ہے اس لیے یہ حادثےپیش آیا تاہم واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ 

 

About fatima

Check Also

ٹیکٹیکل ہتھیار آخر ہیں کیا چیز ؟پاکستان کو یہ ہتھیار بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟؟

وہ ہتھیار جو ایٹمی مواد کو جنگ میں استعمال کے قابل بناتے ہیں وہ دو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *