Breaking News
Home / Pakistan / رینجرز کی کارروائی، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمدتفصیلات جانئے

رینجرز کی کارروائی، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمدتفصیلات جانئے

کراچی : کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر آفس سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا۔

رینجرز نے موسیٰ کالونی میں بڑی کارروائی کی جس میں ایم کیو ایم لندن کے سیکڑ آفس میں زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

رینجرز ترجمان کے مطابق برآمد ہونیوالے اسلحہ میں 2 ایس ایم جی، 3 رپیٹر شامل ہیں جبکہ سیکٹر آفس سے 700 گولیاں بھی ملی ہیں۔ 

 

About fatima

Check Also

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا لاہور (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *