Breaking News
Home / World / کیا سائنسدان مردہ کو زندہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، حیرت انگیز تجربات

کیا سائنسدان مردہ کو زندہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، حیرت انگیز تجربات

یا سائنسدان مردہ کو زندہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، حیرت انگیز تجربات ۔بائیو کوراک نامی ایک امریکی کمپنی نے قدرت کو چینلنج کرتے ہوئے مُردوں کو کو زندہ کرنے کے تجربات شروع کر دئے ۔ اسلام کا یہ واضح عقیدہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد دوبارہ روز محشر ہی زندہ کیا جا سکے گے اور اللہ پاک یہ قدرت رکھتا ہے کہ بوسیدہ ہڈیوں اور گلے سڑے جسم کو دوبارہ سے زندہ کر دے۔

انسان کو دوبارہ زندہ کرنا کسی کے  بس میں نہیں ۔ دجال کے بارے میں احادیث میں یہ ضرور موجود ہے کہ دجال کے پاس ایسی طاقت ہوگی کہ وہ انسان کو دوبارہ زندہ کر سکے گا۔ وہ بھی اس کی فوٹو کاپی ہی ہو سکتی ہے ۔اس کی درست حالت کیا ہوگی یہ  بہت بحث طلب بات ہے۔ سائنسدان  جینز کوڈ کی کامیاب دریافت کے بعد اس بات پر بھی کوشاں ہین کہ ایک انسان کی پچھلی نسل کی خاصیت کو بھی جینز کوڈ سے دریافت کر سکیں ۔ یعنی اس کا والد کیسا تھا، اس کا قد، رنگ، صلاحیتیں اور شکل تک کو سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اور ہو سکتا ہے سائنس آنے والے وقت میں اس میں کامیاب بھی ہو جائے اور یہ بھی ممکن ہے کہ یہی سائنسی کامیابی دجال کا بھی ہتھیار بنے ۔  حتمی بات کرنا قبل از وقت ہے

About fatima

Check Also

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید۔  یورپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *