Breaking News
Home / Pakistan / کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے ویزوں کے دورازے کھول دیا،اب کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے ویزوں کے دورازے کھول دیا،اب کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے ویزوں کے دورازے کھول دیا،اب کینیڈین شہریت حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا۔

کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی ویزوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینڈین حکومت کی جانب سے کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو خوشی کی خبر سنائی ہے۔ کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔

کینیڈا کی حکومت نے ذاتی کاروبار کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے خصوصی 52 مہینے یا مستقل شہریت کے ویزوں کی پیش کش کی ہے۔ اس طرح سے کینیڈین  شہریت حاصل کرنا اور آسان ہو گیا ہے ۔  کینیڈا کا ویزہ یا شہریت حاصل کرنے والے ہنر مند پاکستانی نوجوانوں کو کینیڈا کی سیلیکون ویلی میں بھی خصوصی جگہ فراہم کی جائے گی۔

 

About fatima

Check Also

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا لاہور (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *