Breaking News
Home / World / میڈیکل سائنس کا ناقابل یقین کارنامہ ایک کا سر دوسرے کے دھڑ کے ساتھ لگا دیا گیا

میڈیکل سائنس کا ناقابل یقین کارنامہ ایک کا سر دوسرے کے دھڑ کے ساتھ لگا دیا گیا

میڈیکل سائنس کا ناقابل یقین کارنامہ ایک کا سر دوسرے کے دھڑ کے ساتھ لگا دیا گیا ۔ اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا واقعہ اور میڈیکل سائنس کا حیرت انگزیز اور ناقابل یقین کارنامہ ہے کہ  36 سالہ ایک شخص دنیا کا پہلا انسان بن گیا ہے جس کا سر کسی اور دھڑ کے ساتھ لگا دیا گیا ہے۔

یہ آپریشن چائنا ہربن میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر رین کی سرگردگی میں کیا گیا ۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت شامل تھی۔ پال ہارنر نامی شخص جس کو پانچ سال پہلے ہڈیوں کا کینسر تھا اور یہ شخص اب قریب المرگ تھا۔ تبھی ایک بے حد منفرد خطرناک آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ڈاکٹر ٹام ڈوہنی جوکہ آپریشن کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے اُنھوںنے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ہم نے ثابت کر دیا کہ ہم یہ کر سکتے ہیں۔

About fatima

Check Also

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید۔  یورپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *