Breaking News
Home / Pakistan / لاہور ،جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ،آصف زرداری، راحیل شریف کی شرکت

لاہور ،جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ،آصف زرداری، راحیل شریف کی شرکت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر)خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،سابق صدر آصف علی زرداری، سابق آرمی چیف راحیل شریف سمیت دیگر عسکری حکام نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر)خالدشمیم وائیں راولپنڈی سے لاہور آتے ہوئے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے ،آج ان کی نماز جنازہ ایوب سٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق آرمی چیف راحیل سمیت دیگر اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔

About fatima

Check Also

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

آرمی کیپٹن نے دوست کی آرمی یونیفارم پہنے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا لاہور (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *