Breaking News
Home / World / نوسٹرا ڈیمس کی سال 2018ء میں قدرتی آفات اور تیسری عالمی جنگ کی پیشین گوئی

نوسٹرا ڈیمس کی سال 2018ء میں قدرتی آفات اور تیسری عالمی جنگ کی پیشین گوئی

نوسٹرا ڈیمس کی سال 2018ء میں قدرتی آفات اور تیسری عالمی جنگ کی پیشین گوئی۔  نوسٹرا ڈیمس نے سال 2018ء میں تیسری عالمی جنگ ، سیارچے کا زمین سے ٹکرانے اور عالمی معیشت کے ڈوب جانے سمیت دوسری بہت سی پیشن گوئیاں کر رکھی ہیں۔

فرانس کے معروف حکمت داں نوسٹرا ڈیمس نے سال 2018ء کے لیے متعدد پیش گوئیاں کی ہیں۔ نوسٹرا ڈیم نسلی طور پر یہودی تھے تاہم ان کے اہل خانہ نے مذہب تبدیل کرکے کیتھولک عیسائیت اختیار کی۔ انہوں نے اپنی نے مشہور زمانہ تخلیق ’لیس پروفیٹائز‘ میں 924 اشعار کی شکل میں ایک ہزار کے قریب پیش گوئیاں کی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر 100 فیصد درست ثابت ہوئیں تاہم چند پیش گوئیاں ان کے بتائے ہوئے وقت کے کچھ برس بعد پوری ہوئیں، جیسا کہ نائن الیون کی پیشین گوئی نوسٹرا ڈیمس نے 1999ء کے لیے کی تھی تاہم وہ دو سال بعد 2001ء میں پوری ہوئی۔ متعدد محققین کا کہنا ہے کہ نوسٹرا ڈیمس نے دور حاضر میں مشرق وسطی میں داعش کے حوالے سے قتل و غارت کی پیش گوئی کردی تھی

نوسٹرا ڈیمس نے 2018ء کے بارے میں کہا تھا کہ اس سال تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ فرانس سے شروع ہو گی لیکن پھر یورپ پر بھی حملہ کر دیا جائے گا۔ نوسٹرا ڈیمس کے مطابق یہ جنگ دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے درمیان شروع ہوگی جو 27 برس تک جاری رہے گی۔ اس ضمن میں آج کے مبصرین کہتے ہیں کہ یہ دو طاقتیں چین اور امریکا ہی ہوں گے جب کہ شمالی کوریا اور روس چین کے ساتھ اتحاد کرلیں گے۔

اٹلی میں واقع ایک آتش فشاں پہاڑ ’’ ماؤنٹ ویسویس‘‘ کے تھرتھرانے کے بارے میں پیشین گوئی کی ہے اور یہ کہ اس سے کم از کم 6 ہزار افراد ہلاک ہو جائیں گے ۔ اٹلی کے شہر نیپلز میں واقع اس پہاڑ کے گرد آباد 15 لاکھ افراد کو 2016ء میں خبردار کیا گیا کہ وہ ایک خطرناک شہر میں رہ رہے ہیں جہاں کسی وقت بھی تباہی آسکتی ہے۔

نوسٹرا ڈیمس نے امریکا بھر میں قدرتی آفت آنے کی پیش گوئی کی ہے ۔ یہ زلزلہ امریکہ کے مغربی حصے میں آئے گا اور پوری زمین پر محسوس کیا جائے گا۔ اس ضمن میں یو ایس جیولوجیکل سروے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا اور اس میں موجود ایک چھوٹے سے قصبے سین اینڈریاس سے دو بڑی فالٹ لائنیں گزرتی ہیں۔

نوسٹرا ڈیمس کے نزدیک اس سال ایک بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرا سکتا ہے، وہ لکھتا ہے کہ وہ بڑی آسمانی آفت کے لمحات ہوں گے جب آسمان سے ایک سیارچہ زمین کے مدار میں داخل ہوگا۔ ناسا کا کہنا ہے کہ اگلے سو برس میں کسی سیارچے کا زمین سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں۔

ماہرین کے مطابق تیسری عالمی جنگی اور آسمانی آفات کی وجہ سے دنیا کا انفرا اسٹرکچر تباہ ہوجائے گا اور نوسٹرا ڈیمس لکھتا ہے کہ امیر افراد مر

About fatima

Check Also

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید۔  یورپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *