Breaking News
Home / World / ہم نے پاکستان کی مدد کر کے غلطی کی ، پاکستان ہمیں بے وقوف سمجھتا ہے، ٹرمپ

ہم نے پاکستان کی مدد کر کے غلطی کی ، پاکستان ہمیں بے وقوف سمجھتا ہے، ٹرمپ

ہم نے پاکستان کی مدد کر کے غلطی کی ، پاکستان ہمیں بے وقوف سمجھتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی مدد کر کے بے وقوفی کی ۔ پاکستان امریکیوں کو بے وقوف سمجھتا ہے ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے پچھلے 15 سالوں میں پاکستان کو  33 ارب ڈالر امداد دے کر بہت بڑی بے وقوفی کی ہے ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیں بے وقوف سمجھتا ہے۔ پاکستان امداد وصول کرتا رہا ہے اور ہم سے جھوٹ بولتا رہا ہے اور دہشت گردوں کو پناہ دیتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے جنہیں ہم افغانستان میں تلاش کرتے ہیں ۔وہ ہمیں بے وقوف سمجھتا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بات ایک ٹویٹ میں کہی ہے۔

About fatima

Check Also

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید

برطانیہ میں روز رکھنے اور حجاب پر پابندی لگ گئی پانچ 5 اہکار شہید۔  یورپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *