Recent Posts

نقیب کوکیوں مارا،معاملہ الجھ گیا،وزیرداخلہ سندھ کانوٹس

کراچی:نقیب کوکیوں مارا،معاملہ الجھ گیا،وزیرداخلہ سندھ نےنوٹس لیتےہوئےڈی آئی جی ساؤتھ کوانکوائری افسر مقررکردیاہےکراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلےمیں مارے جانے والے نقیب اللہ کے معاملے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ اطلاعات کےمطابق نقیب اللہ کا تعلق وزیرستان سے تھااوروہ 2007 میں کراچی آیا۔ نقیب اللہ …

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقوں میں ڈرون حملے، 2 شدت پسند ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقوں میں ڈرون حملے، 2 شدت پسند ہلاک کرم ایجنسی: پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں 2 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پہلا حملہ کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں کیا گیا جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔ذرائع …

Read More »

بھارت متنازع سرحدوں پر تعینات فوج کے لیےہتھیار خریدےگا

ھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، بھارت متنازع سرحدوں پر تعینات اپنے فوجی اہلکاروں کے لیے35ارب روپے سے زائد کے ہتھیار خریدے گا۔ بھارتی وزارت دفاع کے مطابق سرحدی فورسز کے لیے553ملین ڈالرز کے ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہتھیار خریدے جائیں گے، ان میں72 ہزار00 4 رائفلز …

Read More »