Recent Posts

تربوز والا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا

پاکستانی چائے والے کے بعد اب کراچی کا تربوز والا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے، شہریوں کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ یہ تربوز والا تو چائے والے سے بھی اچھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نوجوان محمد اویس نے نیلی آنکھوں والے خوبصورت تربوز والے جب …

Read More »