Home / Tag Archives: donal trump

Tag Archives: donal trump

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ، آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک …

Read More »

ٹرمپ اور مریم نواز کے فون ضبط کئے جائیں اور دونوں جس طرح کے ٹویٹ کرتے ہیں وہ دنیا اور پا کستان کے امن کے لیے خطرہ ہے، فواد چوہدری

ٹرمپ اور مریم نواز کے فون ضبط کئے جائیں اور دونوں جس طرح کے ٹویٹ کرتے ہیں وہ دنیا اور پا کستان کے امن کے لیے خطرہ ہے۔  میاں صاحب بتائیں ان کے خلاف کون سازش کر رہا ہے، آپ ہمت کریں اور قوم کو بتا دیں کہ کون سازش کر …

Read More »

میرے پاس بھی جوہری حملے کا بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ ایٹمی حملے کا بٹن ان کی میز پر ہوتا ہے براہ کرم کوئی ان کی غریب اور غذائی قلت کی شکار ریاست کو اطلاع …

Read More »

ٹرمپ کے بیان پرغور کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »