Breaking News
Home / Tag Archives: pakistan and america

Tag Archives: pakistan and america

قندوز میں حفاظ اکرام پر حملہ کس نے کیا؟ امریکی حکام کے انکشاف نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

قندوز (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے حافظ قرآن طلباء پر بمباری کردی، اس بمباری سے افغانستان کے صوبے قندوز میں 150 سے زائد افراد شہید ہو گئے، ان شہداء میں بڑی تعداد حافظ قرآن کی تھی جو حفظ قرآن مکمل کرنے کے بعد تقریب دستار بندیمیں …

Read More »

اورکزئی‘ امریکی ڈرون حملہ: تعلقات خراب ہونگے‘ کوئی بھی قدم اٹھا سکتے ہیں: پاکستان

اورکزئی ایجنسی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سپن ٹل ڈپہ ماموزئی میں امریکی ڈرون حملے میں مبینہ طور پر حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ اورکزئی ایجنسی کے ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے مرکز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ …

Read More »

امریکی جنرل نےپاک امریکاتعلقات پراہم بیان دیدیا

برسلز: امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہاہےکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنےکےلیے پرعزم ہیں۔برسلزمیں صحافیوں کے ساتھ مختصر بات کرتےہوئے امریکی فوج کےچئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ تمام امورپرمعلامات درست نہیں ہیں۔ تاہم انھوں نے مزید کہاکہ پاکستان کے ساتھ …

Read More »

امریکی صدر نے پاکستان کو دھمکی کیوں دی ؟ خوفناک اندورنی کہانی

امریکی صدر نے پاکستان کو دھمکی کیوں دی ؟ خوفناک اندورنی کہانی۔  معتبر ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاحالیہ بیان کہ پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہے  اور یہ کہ اس نے امریکہ کو ہمیشہ دھوکہ دیا ہے کا مقصد پاکستان کو دباﺅ میں لانے کے لئے بھارت …

Read More »

ہمیں کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا،پاک آرمی

ہمیں کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ کوئی ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا کہ ہمیں کیسے چلنا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے …

Read More »

ٹرمپ کے بیان پرغور کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »